the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بی جے پی کے ایک رہنما کی جا نب سے جنوبی ہند کے باشندوں کے خلاف کئے گئے نسلی تبصروں پر کانگریس اور دیگر اپوزیشن اراکین کے ہنگامہ کے سبب لوک سبھا کی کارروائی آج 10 منٹ کیلئے ملتوی کردی گئی۔صبح ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی ملک ارجن کھڑگے کی قیادت میں کانگریس



کے اراکین کھڑے ہوکر اس سلسلے میں تحریک التوا لانے کا مطالبہ کرنے لگے۔مسٹر کھڑگے نے سوال کیا، اس معاملے کو اگر یہاں نہیں اٹھا سکتے تو اسے مجھے اور کہاں اٹھانا چاہئے؟ اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا وہ وقفہ صفر کے دوران اپوزیشن اراکین کو اس معاملے کو اٹھانے کی اجازت دیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.